نوٹ: منتخب کردہ تاریخ میں سرپرست تمام ڈاکومنٹس کے ہمراہ صبح 10 بجے تک عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ بہادر آباد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تشریف لے آئیں۔
ڈاکومنٹس۔
1۔ رزلٹ کارڈ اصلی+فوٹو کاپی
2۔اسکول کورس کی فہرست
3۔طالب علم کا B فارم+فوٹو کاپی۔
4۔والد/والدہ کا شناختی کارڈ+فوٹوکاپی
5۔بجلی یا گیس کے بل کی فوٹو کاپی